بھکر، پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ورکرز کنونشن
کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض نے کہا کہ ہم عوام دشمن نظام انتخابات کا حصہ ہرگرز نہیں بنیں گے، اور عوام کو اس کرپٹ فرسودہ، دھن دھونس اور دھاندلی پر مبنی نظام کے بارے میں شعوری آگاہی کی تحریک جاری رکھیں گے۔ اس ملک میں جعلی ڈگری ہولڈرز بنک ڈیفالٹرز، کرپٹ عناصردندناتے پھر رہے ہیں جبکہ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ مزید ...