شکرگڑھ: تحریک منہاج القرآن کا ورکرز کنونشن
تحریک منہاج القرآن شکرگڑھ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنان کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے صدر شیخ زاہد فیاض، مرکزی سیکرٹری کوآرڈینیشن پاکستان عوامی تحریک ساجد محمود بھٹی اور مرکزی کوآرڈینیٹر منہاج ویلفیئر فنڈ سردار بشیر احمد لودھی نے خصوصی شرکت کی۔تقریب میں کارکنان میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں۔ مزید ...

