اوکاڑہ: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام ورکرز کنونشن
22 ستمبر 2013ء کو پاکستان عوامی تحریک اوکاڑہ کے زیرانتظام ایک عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد ہوا۔ مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک شیخ زاہد فیاض نے کہا کہ انقلاب لانے کے لئے اسی جوش و جذبہ کی ضرورت ہے۔ ہمارا مقابلہ اس ظالم استحصالی نظام سے ہے جس کو جڑ سے اکھاڑنے کے لئے ہمیں اپنے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا دست و بازو بننا ہوگا۔ مزید ...

