فیصل آباد: پشاور میں خودکش حملوں کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کا احتجاجی مظاہرہ
پاکستان عوامی تحریک و تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر پشاور چرچ میں خود کش حملوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں مظاہرین نے انسانیت سوز واقعہ کے خلاف کتبے اُٹھا رکھے تھے جن پر حکومت سے دہشت گردوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کے مطالبات درج تھے۔ مظاہرین نے پشاور چرچ میں خود کش حملوں کی شدید ترین مذمت کی اور لواحقین سے اظہار ہمدردی کی۔ مزید ...

