بھکر: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام مصطفوی ورکرز کنونشن
تحریک منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک بھکر کے زیراہتمام مومن شادی ہال میں’’مصطفوی ورکرز کنونشن‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس موقع پر صدر پاکستان عوامی تحریک سیدمحمود الحسنین آغا، ڈویژنل کوآرڈینیٹر سرگودھا سردار عمردراز ، ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹرسردار جمعہ خان بھی شریک تھے۔ مزید ...

