فرانس: معروف اینکر ڈاکٹر دانش کی والدہ کے ایصال ثواب کی محفل
منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کے زیر اہتمام مورخہ 08 جون 2014 کو منہاج القرآن اسلامک سنٹر پیرس فرانس میں ARY کے معروف اینکر ڈاکٹر دانش کی والدہ محترمہ جو گذشتہ دنوں انتقال کر گئی تھیں کے ایصال ثواب کے لئے محفل کا انعقاد کیا گیا جس میں جملہ عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی۔ مزید ...

