طاہرالقادری وطن واپسی پرلاہور سے اسلام آباد کاسفرکیسے طے کرینگے
ڈاکٹر طاہر القادری نے واضح کردیا ہے کہ کوئی کچھ بھی کرے یا کہے وہ پاکستان ضرور آئیں گے۔ طاہر القادری کینیڈا سے لندن پہنچ گئے۔ لندن کے بعد اگلی منزل دبئی ہوگی اور پیر کی صبح ڈاکٹر طاہر القادری اسلام آباد پہنچیں گے۔ اطلاعات یہ ہیں کہ وہ کاررواں کی صورت میں جی ٹی روڈ سے جائیں گے، گجرات جہاں وہ چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے، یہ رستہ دو سے ڈھائی گھنٹے کا ہے۔ رستے میں آئیں گے گوجر خان، جہلم اور کھاریاں۔ ان تمام مقامات پر سیکیورٹی سخت ہوگی۔ مزید ...

