پاکپتن شریف: سانحہ ماڈل ٹائون کے شہداء کیلئے قرآن خوانی
پاکستان عوامی تحریک ضلع پاکپتن شریف کے زیر اہتما م ریاستی دہشت گردی اور پولیس کی غنڈہ گردی کے نتیجے میں ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے بھائیوں اور بہنوں کے درجات کی بلندی کیلئے دربار بابا فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃاللہ علیہ پر قرآن خوانی کی گئی اور اُن شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ مزید ...

