غریبوں کو لوٹنے والی جمہوریت ڈی ریل ہوگی: ڈاکٹر طاہرالقادری
لاہور: (دنیا نیوز) منہاج القرآن میں مزدور کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ آج جمہوریت کے نام پر کاروبار ہو رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو آئین میں غریبوں کے حقوق نظر کیوں نہیں آتے ، اگرلوٹ مارکا نام جمہوریت ہے توپھرڈی ریل ہو گی۔ طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ روٹی ، کپڑا مکان ان کا مسئلہ نہیں وہ عوام کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اب محنت کشوں مزدوروں کا دور آئے گا۔ مزید ...

