ورکرز کنونشن پاکستان عوامی تحریک تحصیل پاکپتن شریف
پاکستان عوامی تحریک تحصیل پاکپتن شریف کے زیراہتمام تحصیل بھر میں مورخہ 25 مئی 2014ء کو پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس کے موقع پر 6 مختلف مقامات پر ورکرز کنونشن بذریعہ ویڈیو لنک دیکھایا گیا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں مردوخواتین نے شرکت کی۔ ورکرز کنونشن کے موقع پر تمام ورکرز میں بہت جوش و خروش پایا گیا جبکہ شیخ الاسلام کی جولائی میں آمد کے اعلان پر ورکرز جھوم اُٹھے اور شیخ الاسلام کے نعرے فضا میں گونجنے لگے۔ مزید ...