درخواست برائے اندراج مقدمہ و کاروائی ضابطہ
درخواست برائے اندراج مقدمہ و کاروائی ضابطہ: شب درمیان 16/17 جون 2014 قریب 1:00بجے رات میں معہ حافظ محمد وقار ولد محمد اشرف اور محمد طیب ضیاء نورانی ولدممتاز احمد مرکزی سیکرٹریٹ تحریک منہاج القرآن واقع بمقام 365 ایم بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور موجود تھا۔ شور کی آواز سن کر باہرنکلے تودیکھا کہ پولیس کی بھاری نفری مسلح اسلحہ آتشیں، بلڈوزر، کرین اورلوڈر ٹرکوں کے ساتھ قائد تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے گھر کے اردگرد اکٹھے ہو رہے ہیں۔ مزید ...