ڈنمارک: سانحہ لاہور کے خلاف پاکستانی ایمبیسی کے سامنے پاکستانی تنظیمات کااحتجاجی مظاہرہ
17 جون کو رات کی تاریکی میں ماڈل ٹاون لاہور میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکزی سیکرٹریٹ اور ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ پر پولیس کی سیدھی گولیوں کا نشانہ بننے والے14 سے زائد افراد کی شہادت کے خلاف 20 جون 2014ء کو، کوپن ہیگن میں پاکستانی ایمبیسی کے سامنے منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہر کیا گیا مزید ...

