شہر اعتکاف 2008ء : افتتاحی دن (اعتکاف ڈائری)
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام 18 ویں سالانہ شہر اعتکاف کا آغاز 21 ستمبر کو ہو گیا ہے۔ تزکیہ نفس، فہم دین، توبہ اور آنسووں کی اس بستی میں پہنچنے کے لیے ہزاروں متعکفین اور معتکفات ایک روز قبل ہی جامع المنہاج پہنچنا شروع ہو گئے تھے تاہم 20 رمضان المبارک کو صبح 8 بجے سے معتکفین کی آمد کا سلسلہ شروع ہوا جو غروب آفتاب سے قبل تک جاری رہا۔ مزید ...