منہاج مصالحتی کونسل ناروے کے زیر اہتمام افطار ڈنر کا اہتمام
منہاج مصالحتی کونسل کے ناروے کے زیر اہتمام مورخہ 25 اگست 2011ء بروز جمعرات کو افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا، جس کا آغاز علامہ صداقت علی قادری نے تلاوت کلام پاک سے کیا جبکہ شیما نعت کونسل کی اقراء مشتاق، اقراء اعجاز اور اقراء اقبال نے آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ھدیہ نعت پیش کی ۔ مزید ...

