منہاج یونیورسٹی کے زیراہتمام پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر نیوالے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
منہاج یونیورسٹی لاہور کے کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے Ph.D کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب مورخہ 16 فروری 2009ء کو منعقد ہوئی۔ کالج آف شریعہ کی انتظامیہ کی طرف سے اس تقریب کو منہاج یونیورسٹی کے کانفرنس ہال میں منعقد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت صاحبزادہ حسین محی الدین قادری نے کی۔ مزید ...