آسٹریا: مسلم وی آئی پی شخصیات کے اعزاز میں ڈنر
منہاج القرآن آسٹریا کی نویں سالانہ میلاد کانفرنس کے اختتام پر منہاج القرآن آسٹریا کے صدر خواجہ نعیم نے اپنی رہائش گاہ خواجہ ہاؤس میں ویانا کی مسلم وی آئی پی شخصیات کے اعزاز میں ڈنر کا اہتمام کیا مزید ...

