اوسلو یونیورسٹی کی فادر ویک تقریب میں منہاج مصالحتی کونسل کے وفد کی شرکت
ناروے کی اوسلو یونیورسٹی میں فادر ویک کے نام سے گزشتہ دنوں فادر ہفتہ منایا گیا۔ اس موقع پر اوسلو یونیورسٹی میں مختلف رنگا رنگ پروگرام ترتیب دیئے گئے جس میں کریمونولوگی کے طلبہ کے لیے لیکچر کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس لیکچر کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ نے منہاج مصالحتی کونسل اوسلو کے وفد کو بطور خاص مدعو کیا تھا۔ منہاج مصالحتی کونسل کے وفد میں صدر اعجاز وڑائچ، اسمہ شریف اور عقیل قادر شامل تھے۔ مزید ...