اسلام مخالف توہین آمیز فلم کی مذمت میں عالمی رہنماؤں کے نام خصوصی مراسلہ
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے اِحترامِ مذاہب کے حوالے سے UN ،OIC سمیت پوری دنیا کے ممالک کے سربراہان کو تاریخی مراسلہ لکھا ہے، جس میں انہوں نے باور کرایا ہے کہ کسی بھی مذہب کی ذواتِ مقدسہ کے خلاف توہین آمیز اقدامات سے نہ صرف اَمن عالم تباہ ہوگا بلکہ دہشت گردی و انتہاء پسندی کے خلاف کی جانے والی کوششوں کو بھی شدید دھچکا پہنچے گا۔ مزید ...

