پاکستان عوامی تحریک چکوال کے ضلعی سیکرٹریٹ کا افتتاح
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احمد نواز انجم نے کہا کہ موجودہ نظام کو نظام کہنا جمہوریت کی توہین ہے۔ اسکے تحت 100 سال بھی الیکشن ہوتے رہیں تو کوئی مثبت تبدیلی نہیں آئے گی۔ قوم موجودہ ظالمانہ نظام کے خلاف اٹھ کھڑی ہو۔ آج ملک میں آئیڈیالوجی نام کی کسی چیز کا وجود نہیں۔ مخصوص خاندانوں کی سیاست وراثت اور کرپشن کا نام جمہوریت بنا دیاگیاہے۔ مزید ...

