راولپنڈی: ڈاکٹر رحیق عباسی کا امام بارگاہ خود کش حملے کے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی گزشتہ روز چٹیاں ہٹیاں کے امام بارگاہ خود کش حملے میں شہید ہونے والوں کے گھر گئے، جہاں پر شہداء کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا اور سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کی جانب سے خصوصی تعزیتی پیغام بھی پہنچایا۔ اس موقع پر شہداء کے ایصال ثواب، زخمیوں کی جلد صحتیابی اور لواحقین کے صبر کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔ مزید ...