یونان: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام حلف برداری و یوم پاکستان کی تقریب
اس موقع پر صدر پاکستان عوامی تحریک یونان نے کہا کہ اس ملک کو بنانے کے لیے ہمارے آباؤاجداد نے بہت ساری قربانیاں دی ہیں، تب جاکر ہم نے وطن عزیز پاکستان حاصل کیا ہے جبکہ ہمارے نااہل حکمران وطن عزیز کے دشمن بنے ہوئے ہیں اور اپنے مفاد کی خاطر وطن عزیز کو داؤ پر لگایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا قومی فریضہ ہے کہ پاکستان کی حفاظت کے لیے ان نااہل حکمرانوں سے چھٹکارا حاصل کریں۔ مزید ...

