دہشت گردی اور کرپشن نے قائداعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا: ڈاکٹر طاہرالقادری
ڈاکٹر طاہرالقادری نے 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دہشتگردی اور کرپشن نے قائد اعظم کے پاکستان کا حلیہ بگاڑ دیا، پاکستان جن مزدوروں، کسانوں، ہاریوں، کلرکوں اور دکانداروں کے لیے بنا وہ فاقوں سے تنگ آ کر احتجاج اور خود کشیاں کر رہے ہیں۔ ناانصافی نے غربت اور غربت نے دہشتگردی کو جنم دیا، 65 سالوں کی کوتاہیاں، نااہلی، کرپشن، بد انتظامی اور قومی قیادت کا مجرمانہ کردار ایک طرف مگر گزشتہ چند ماہ اور چند ہفتوں کی کہانیاں ایک طرف ہیں۔ مزید ...

