ہالینڈ: منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام پاکستانی نوجوانوں کے لیے عشائیہ کی تقریب
منہاج القرآن انٹرنیشنل دی ہیگ کے زیراہتمام پاکستانی نوجوانوں کے لیے عشائیہ کی تقریب کا اہتمام دی ہیگ کے مقامی لاثانی ریسٹورنٹ میں کیا گیا جس میں دی ہیگ، روٹرڈیم اور دیگر شہروں سے نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر عمر مرزا نے تمام دوستوں کو خوش آمدید کہا جس کے بعد استاد تسنیم صادق نے استقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے حاضرین کو اس ملاقات کے بارے میں تفصیلاً آگاہ کیا جس کا بنیادی مقصد ہالینڈ میں مقیم نوجوانوں کو ایک دوسرے کے قریب لانا ہے مزید ...

