پیرس (فرانس): پاکستان عوامی تحریک کا سانحہ ماڈل ٹاون کی جعلی JIT رپورٹ کیخلاف دستخطی مہم کا آغاز
پاکستان عوامی تحریک فرانس نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسکے خلاف دستختی مہم سے احتجاجی تحریک کا آغاز کردیا۔ فرانس میں شب برات کی رات شروع ہونے والی اس مہم کا آغاز علامہ حسن میر قادری نے اپنے دستخط سے کیا اور اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن پر آنے والی جے آئی ٹی پر لعنت بھیجتے ہیں کیونکہ یہ حکومت کے دو نمبر بے ضمیر لوگوں کی تیار کردہ جعلی رپورٹ ہے۔ مزید ...

