بول ٹی وی کو پانامہ اور ڈان لیکس پر سچ دکھانے کی وجہ سے بند کرنا قابل مذمت ہے۔ عوامی تحریک ڈنمارک
کل ورلڈ پریس فریڈم ڈے تھا آزادی صحافت کا عالمی دن منانے کا مقصد پیشہ ورانہ فرائض کی بجآوری کے لیے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کو درپیش مشکلات، مسائل، دھمکی آمیز رویے اور صحافیوں کی زندگیوں کو درپیش خطرات سے متعلق دنیا کو آگاہ کرنا تھا، ترقی یافتہ ممالک کی حکومتیں اپنے عوام کے شعور میں اضافے کے لیے آئے دن پریس کو زیادہ سے زیادہ آزادی اور وسائل مہیا کرتی رہتی ہیں لیکن اسکے برعکس عین میڈیا کی آزادی کے دن حکومت پاکستان کی جانب سے پاکستان کے صف اول کے چینل کو بند کیا جانا آزادی اظہار کا گلا گھوٹنے کے مترادف ہے۔ مزید ...

