پاکستان عوامی تحریک کی قومی کانفرنس
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ قومی کانفرنس کے شرکاء نے ایک متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ لندن فلیٹس کی منی ٹریل دینے میں ناکام وزیر اعظم فی الفور اپنے عہدہ سے الگ ہو جائیں۔ قرارداد کے مطابق حکمران خاندان کے خلاف کارروائی نہ کر کے ایف آئی اے، ایف بی آر اور نیب نے قانون ہاتھ میں لیا لہذا ان اداروں کے سربراہان کے خلاف بھی کارروائی کی جائے۔ مزید ...

