لاہور: شہدائے ماڈل ٹاون کے گھروں پر قائد ڈے تقریبات
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کی فیملیز نے سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 66 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے اپنے گھروں میں قائد ڈے دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا اور کیک کاٹا۔ 19 فروری 2017ء کو منہاج القرآن لاہور کے قائدین نے شہدائے ماڈل ٹاون کے ورثاء و فیملیز کے گھر جا کر قائد ڈے تقریبات میں شرکت کی۔ مزید ...

