ڈاکٹر حسن محی الدین سے مخدوم سید احمد محمود کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن ڈاکٹر حسن محی الدین سے سابق گورنر پنجاب اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مخدوم سید احمد محمود نے پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی۔ مخدوم سید احمد محمود نے ڈاکٹر حسن محی الدین سے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر اظہار تعزیت کیا دونوں رہنماؤں نے سانحہ ماڈل ٹاؤن، پانامہ لیکس، نیوز لیکس سمیت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ مزید ...

