روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام پر عالمی دنیا برما سے سفارتی تعلقات ختم کرے: عوامی تحریک کراچی
عوامی تحریک کراچی کے زیراہتمام شہر قائد میں پرامن احتجاج پریس کلب پر ہوا، جس میں تمام سیاسی، سماجی، مذہبی، انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت سول سوسائٹی، پاکستان عوامی تحریک، تحریک منہاج القرآن کے کارکنان اور بچوں سمیت خواتین نے بھی شرکت کی۔ عوامی تحریک کے یوم احتجاج سے مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی تنظیموں کے قائدین نے بھرپور شرکت کی۔ مقررین نے مطالبہ کیا کہ روہنگیا مسلمانوں کا قتل فوری بند کرایا جائے۔ مزید ...

