چکوال: عوامی تحریک کا برما کے مسلمانوں کے حق میں احتجاج
پاکستان عوامی تحریک چکوال نے 8 ستمبر 2017ء کو پریس کلب چکوال سے لیکر تحصیل چوک تک نکالی۔ ریلی میں قائدین پاکستان عوامی تحریک کے علاوہ پاکستان تحریک انصاف، مجلس وحدت المسلمین سٹوڈنٹ ونگز اور ڈسٹرکٹ بار کونسل کے اراکین کے علاوہ صحافیوں نے بھی شرکت کی۔ ریلی میں برما حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی اور مطالبہ کیا گیا کہ حکومت پاکستان برما حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرے۔ مزید ...

