شیخ رشید کی سربراہ عوامی تحریک سے ٹورنٹو میں ملاقات
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ٹورنٹو کینیڈا میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ میرا ذاتی خیال ہے اشرافیہ اب سیاست میں نہیں رہے گی ان کا خاتمہ ہو چکا، پاکستان کی حکومت لندن شفٹ ہو چکی، ملک بیرون ملک سے چل رہا ہے، امید ہے چیئرمین نیب قوم کی توقعات اور آئینی تقاضوں پر پورا اتریں گے۔ مزید ...

