ڈاکٹر محمد طاہرالقادری وطن واپس پہنچ گئے
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 28 نومبر منگل کی صبح وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ لاہور ائیرپورٹ پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، عوامی تحریک و منہاج القرآن کے مرکزی قائدین اور کارکنان نے آپ کا روایتی استقبال کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ ملک اسوقت نازک صورتحال سے گزر رہا ہے جبکہ حکومت مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔ موجودہ حکومت کو فی الفورمستعفی ہو جانا چاہیے۔ مزید ...

