عوامی تحریک ویمن ونگ جہلم کا روہنگیا مسلمانوں کے لیے احتجاج
پاکستان عوامی تحریک جہلم کی طرف سے 8 ستمبر 2017 کو ضلعی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا گیا جس میں عوامی تحریک جہلم ویمن ونگ نے بچوں اور خواتین کی کثیر تعداد کے ساتھ بھرپور شرکت کی۔ احتجاج میں خواتین اور بچوں نے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم کے خلاف کتبے اٹھا رکھے تھے۔ جن پر اظہار یکجہتی اور جاگو مسلمان جاگو کے نعرے درج تھے۔ مزید ...

