عوامی تحریک کے انٹر پارٹی انتخابات، سندھ سے تعلق رکھنے والے قاضی محمد زاہد مرکزی صدر منتخب
پاکستان عوامی تحریک کے انٹر پارٹی الیکشن میں سندھ سے تعلق رکھنے والے قاضی محمد زاہد حسین مرکزی صدر اور کے پی کے سے تعلق رکھنے والے خرم نواز گنڈاپور سیکرٹری جنرل منتخب ہو گئے۔ بشارت جسپال سنٹرل پنجاب، فیاض وڑائچ جنوبی پنجاب، بریگیڈئر (ر) محمد مشتاق شمالی پنجاب کے صدر منتخب ہوئے جبکہ ریحان مقبول سنٹرل پنجاب، سیف اللہ سدوزئی جنوبی پنجاب، محمود احمد حسنین شمالی پنجاب کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔ مزید ...

