فیڈرل کونسل کا اجلاس 2018
پاکستان عوامی تحریک کی فیڈرل کونسل اور تحریک منہاج القرآن کی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس 28 جنوری 2018ء کو مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کی۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، سیکرٹری جنرل عوامی تحریک خرم نواز گنڈا پور، نائب صدر منہاج القرآن بریگیڈئر (ر) اقبال احمد خان، بشارت جسپال، فیاض وڑائچ، رفیق نجم، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نوراللہ صدیقی، سردار شاکر مزاری، احمد نواز انجم، منہاج القرآن ویمن لیگ کی صدر فرح ناز، ناظمہ افنان بابر، تحریک کے تمام فورمز کے مرکزی، صوبائی اور زونل قائدین بھی اجلاس میں شریک تھے۔ مزید ...

