کراچی: عوامی تحریک ضلع ملیر کی ٹریننگ ورکشاپ
پاکستان عوامی تحریک سندھ ملیر کے زیراہتمام شاہ لطیف ٹاؤن میں ٹریننگ ورکشاپ منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک ضلع ملیر کے صدر علی اصغر ساریو، جنرل سیکرٹری ضلع ملیر راجہ غلام خالق، آرگنائزر ضلع ملیر فخر زمان، علامہ عطاء الرحمان بٹ و دیگر قائدین اور کارکنان نے بھی ورکشاپ میں شرکت کی۔ اس موقع پر سندھ کے جنرل سیکرٹری راؤ کامران نے خطاب کیا۔ مزید ...

