PAT کراچی کے آرگنائزر اطہر جاوید صدیقی کی والدہ انتقال کر گئیں
سابق ناظم تحریک منہاج القرآن، پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ کے آرگنائزر اطہر جاوید صدیقی کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ انکی نماز جنازہ جامع مسجد سلمان فارسی شاہ فیصل ٹاؤن میں ادا کی گئی جبکہ عظیم پورہ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ مزید ...

