ممبئی حملوں کا الزام پاکستان پہ لگا کر نواز شریف انڈیا کے سلطانی گواہ بن چکے۔ عوامی تحریک یورپ
تین بار وزیر اعظم رہنے والے شخص کا ممبئی حملوں سے متعلق پاکستان پر الزام ریاست کے خلاف اعلانیہ بغاوت اور بھارتی بیانیہ ہے۔ ممبئی حملوں میں پاکستان سے دہشتگرد انڈیا بھیجے جانے کے انتہائی گھناؤنے اور سنگین الزام پر عوامی تحریک یورپ مطالبہ کرتی ہے کہ قومی سلامتی کے ادارے بروقت نوٹس لیں۔ مزید ...

