انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات کسی صورت قبول نہیں: قاضی زاہد حسین
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر قاضی زاہد حسین نے کہا کہ موجودہ انتخابی نظام کرپٹ نظام کا حصہ ہے، اس لیے آنے والے الیکشن بھی ملک کی تقدیر نہیں بدل سکتے۔ انتخابی اصلاحات کے بغیر انتخابات کسی صورت قبول نہیں ہونگے۔ وہ پاکستان عوامی تحریک کراچی سندھ کے اجلاس سے صوبائی سیکرٹریٹ گلشن اقبال میں خطاب کر رہے تھے۔ مزید ...

