تحریک انصاف کے رہنماء اعجاز چوہدری کی خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما اعجاز چوہدری نے عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ میں سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری کوآرڈینیشن ساجد محمود بھٹی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ نوازشریف سیکیورٹی رسک بن چکے، ن لیگ کے وزراء نااہل کی ڈائریکشن پر اداروں کی تذلیل کر رہے ہیں۔ نواز شریف اور توہین عدالت کے مرتکب جملہ وزراء اور عہدیداروں کو نہال ہاشمی کی طرح جیل کی سزا ہونی چاہیے۔ مزید ...

