عوامی تحریک یونان کا ’میری پہچان پاکستان‘ سیمینار
پاکستان عوامی تحریک یونان کے زیراہتمام ایتھنز کے معروف ہوٹل ’’اورین ان‘‘ میں 25 مارچ کو ’’میری پہچان پاکستان‘‘ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کے مہمان خصوصی قائم مقام صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل یونان مرزا امجد جان تھے۔ انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز پاکستان لازوال قربانیوں کے بعد حاصل کیا گیا اور آج قائد اعظم کے نقش قدم پر چلنے کی اشد ضرورت ہے۔ مزید ...

