کراچی: PAT ڈسٹرکٹ ایسٹ کا اجلاس، سیاسی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ
پاکستان عوامی تحریک ڈسٹرکٹ ایسٹ کا اہم اجلاس صدر PAT ضلع ایسٹ ایاز قریشی کی صدارت میں جنرل سیکرٹری PAT حسنات احمد کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا، جس میں ضلع بھر کے قائدین نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایاز قریشی اور حسنات احمد نے کہا راؤ انوار کی عدم گرفتاری پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ مزید ...

