سانحہ ماڈل ٹاؤن کے منصوبہ ساز شریف برادران اور ان کے حواری ہیں: سانحہ ماڈل ٹاؤن کے گواہان سے ملاقات میں ڈاکٹر طاہرالقادری کی گفتگو
قائد تحریک منہاج القرآن سربراہ پی اے ٹی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے سانحہ ماڈل ٹاون کے گواہان نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ ریاستی ظلم کا انصاف کی شکل میں ازالہ کرنا ریاست کی ہی ذمہ داری ہے، ہمارے کارکنوں کے خلاف پولیس کی بربریت یکطرفہ تھی۔ اس قتل عام کے منصوبہ ساز شریف برادران تھے۔ مزید ...

