عمران خان کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں: ڈاکٹر طاہرالقادری
پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ لوٹ کھسوٹ پر مبنی عہد اقتدار کے خاتمے پر اطمینان ہے، مسائل زدہ عوام کی بہت سی توقعات نئی حکومت سے وابستہ ہیں، امید ہے عمران خان اور انکی ٹیم ریلیف کے منتظر عوام کی امنگوں پر پورا اترنے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ مزید ...

