جہانگیر ترین کی ڈاکٹر طاہرالقادی سے ملاقات
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے قائد پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں میں ملکی سیاسی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا، جہانگیر ترین نے ڈاکٹر طاہر القادری کی خیریت دریافت کی دونوں رہنماؤں میں پی پی 168 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی، سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کے لیے آئین و قانون کے مطابق حکومت مظلوموں کا ساتھ دے گی حصول انصاف کے لیے غیر جانبدار شفاف تحقیقات ناگزیر ہیں۔ مزید ...

