پہلی بار نئی جے آئی ٹی نے شریف برادران سے تفتیش کی اور فرانزک سروے ہوا: ڈاکٹر طاہرالقادری کی وطن واپسی پر لاہور ائیرپورٹ میں میڈیا سے گفتگو
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری منگل کی صبح کینیڈا سے وطن واپس پہنچ گئے، لاہور ائیرپورٹ پر ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، جواد حامد اور دیگر مرکزی قائدین نے آپ کا پرتپاک استقبال کیا۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے ائیرپورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کے حوالے سے کوئی بات نہیں کرنا چاہتا، عدلیہ کی بات عدلیہ کے اندر عدلیہ کے ساتھ ہوگی۔ 17 جون 2014 کے بعد یہ پہلی غیر جانبدار جے آئی ٹی بنی ہے جس نے نواز شریف سے سوال و جواب کیا۔ مزید ...

