عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی گورنر پنجاب کی طرف سے اہل کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی میں شرکت
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے گورنر پنجاب کی طرف سے اہل کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانے والی ریلی میں ایک بڑے وفد اور کارکنان کے ہمراہ شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب کہا کہ ہمیں اپنی افواج پر پورا اعتماد ہے، بھارت کشمیر میں آبادی اور جغرافیہ میں کوئی تبدیلی نہ لاسکے اس حوالے سے اقوام متحدہ میں قرارداد جمع کروائی جائے۔ مزید ...

