جہلم: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام تربیتی کیمپ کا انعقاد
پاکستان عوامی تحریک ضلع جہلم کے زیراہتمام تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد پاکستان عوامی تحریک کی قیادت اور کارکنان کو آنے والے بلدیاتی الیکشن اور اپنی تنظیمات اور کارکنان کو معاشرے میں عوامی کردار ادا کرنے کے قابل بنانا تھا۔ اس کیمپ میں پروفیسر سلیم احمد چوہدری (مرکزی نائب ناظم اعلٰی تنظیمات) تحریک منہاج القرآن نے خصوصی شرکت کی۔ مزید ...

