عوامی تحریک ماموں کانجن کے زیراہتمام یکجہتی کشمیر ریلی
پاکستان عوامی تحریک نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا دن آزادی کے عزم اور جوش و خروش سے منایا۔ ماموں کانجن میں پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام یوم کشمیر پر اظہار یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں بچے، بوڑھے، نوجوان نے اپنے ہاتھوں میں پاکستانی اور آزاد کشمیر کے پرچم اٹھائے ہوئے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ مزید ...

