فضائی حدود کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں: خرم نواز گنڈاپور
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ بھارتی طیاروں کی طرف سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کھلی جارحیت اور قابل مذمت فعل ہے۔ ہمیں اپنی افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر فخر ہے اور پوری قوم اپنی محب وطن افواج کی پشت پر سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے، بھارت نے فیس سیونگ کیلئے ڈرامہ رچایا، بہت جلد وہ اپنے مضحکہ خیز دعوؤں پر شرمندہ ہو گا۔ مزید ...

